Urdu News

ملک میں ایویان انفلوئنزا وائرس کی صورتحال

Status of Avian Influenza

نئی دہلی،  06 جنوری2021:  ایویان انفلوئنزا ( اے آئی ) کا وائرس  صدیوں سے دنیا بھر میں پھیل رہا ہے اور گزشتہ دہائی میں چار رمرتبہ یہ بیماری وبا کی صورت میں  پھیلنے کے ریکارڈ ہیں۔ہندوستان میں سن 2006  میں پہلی مرتبہ ایویان انفلوئنزا کی وبا پھوٹ پڑی تھی۔ حالانکہ یہ بیماری  جانوروں سے انسا ن کو لگنے والی ہے البتہ ابھی تک  ہندوستان میں  انسانوں میں  اس کے اثرات ظاہر نہیں ہوئے ہیں۔ اس بات کا ابھی کوئی راست ثبوت نہیں ملا ہے کہ ایویان انفلوئنزا کا وائرس  آلودہ پولٹری کی مصنوعات کے استعمال کرنے کے ذریعہ انسانوں میں  سرائیت  کرسکتا ہے۔

ملک میں  ایویان انفلوئنزا  وائرس کی صورتحال

منظم حیاتیاتی تحفظاتی اصول  ، ذاتی صفائی ستھرائی اور  صفائی رکھنا نیز جراثیم ختم کرنے کے پروٹوکول  جیسے  انتظامی عوامل کے  انتظامیہ کے نفاذ کے ساتھ ساتھ  کھانا پکانے اور  پروسیسنگ کےمعیارات  ، ایویان انفلوئنزا کے وائرس کے  پھیلاؤ کو  کنٹرول کرنے کے موثر طریقے ہیں۔

موجودہ پھیلاؤ

آئی سی اے آر – این آئی ایچ  ایس اے ڈی سے مثبت سیمپلوں کی تصدیق کے بعد . ایویان انفلوئنزا کے بارے میں درج ذیل ریاستوں سے خبر آئی ہے ( 12 اہم  مراکز پر )

راجستھان (کوّا)- بران ، کوٹہ ، جھلاور

مدھیہ پردیش (کوّا)– منسور ، اندور ، مالوا

ہماچل پردیش ( دوسرے ملک سے آنے والے پرندے ) – کنگرا  ۔

کیرالہ ( پالٹری  – بطخ)- کوٹائم ، الاپوزا  ہ  ( چار اہم مراکز )

اسی کے مطابق  راجستھان اور مدھیہ پردیش کی ریاستوں کو یکم جنوری 2021  کو ایک ایڈوائزری جاری کی گئی . ،جس کا مقصد  اس وائرس کو  مزید پھیلنے سے روکنا ہے۔ ریاست مدھیہ پردیش اور راجستھان سے موصولہ معلومات کے مطابق . ایویان انفلوئنزاوائرس کے قومی ایکشن پلان کے  رہنما خطوط  کے مطابق بیماری کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ ہماچل پردیش کو 5 جنوری 2021  کو ایک اور ایڈوائزری جاری کی گئی. جس میں  ریاست سے ایسے اقدامات کرنے کے لئے کہا گیا ہے.

Status of Avian Influenza.

Recommended