Urdu News

ملک میں صحت یابی کی شرح 90.23 فیصد

<h3 style="text-align: center;">ملک میں صحت یابی کی شرح 90.23 فیصد</h3>
<p style="text-align: right;">نئی دہلی ، 26 اکتوبر</p>
<p style="text-align: right;"> ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 79لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، کورونا کے 45 ہزار 149 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ، کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 7909960 ہوگئی ہے۔ کوروناسے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 480 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اس بیماری سے اموات کی تعداد 119014 ہوگئی ہے۔</p>
<p style="text-align: right;">پیر کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں 653717 سرگرم مریض ہیں۔ اب تک 7137229 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ ملک میں صحت یابی کی شرح 90.23 فیصد ہوگئی ہے۔</p>.

Recommended