Categories: ویڈیوز

بہار میں کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ کم ، تہواروں کے باوجود انفیکشن معاملے میں کمی

بہار میں کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ کم ، تہواروں کے باوجود انفیکشن معاملے میں کمی

پٹنہ ، 23 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

بہار میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا امکان کم ہے۔ ریاست میں متاثرہ افراد کی اموات کی شرح5فیصد ہے اور صحت مند کی شرح12.97 فیصد ہے۔ اسمبلی انتخابات ، د یوالی اور چھٹھ کے بعد متاثرہ کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ بہار سے باہر جانے والوں کے مقابلے میں  لوٹنے والوں کی تعداد کم ہے۔

معلومات کے مطابق محکمہ صحت کی طرف سے کورونا انفیکشن کی نگرانی کررہے ہیں۔ہر روز شام کو محکمہ کی سطح پر کورونا انفیکشن کا جائزہ لیاجاتا ہے۔ محکمہ صحت کے پرنسپل سکریٹری پر تیہ امرت کی سربراہی میں افسروں کی ٹیم اضلاع سے موصول فیڈ بیک کی لگاتار جائزہ لے رہے ہیں۔

چھٹھ کے دوسرے دن 85 ہزار سیمپل جانچ میں صرف 278 متاثرہ ملے

اتوار  کو جہاں  ریاست میں 385 کورونا متاثرہ کی شناخت  کی گئی ۔ وہیں چھٹھ کے دوسرے دن (21 نومبر) کو 85 ہزار 174  سیمپل کی جانچ میں صرف 278 متاثرہ کی شناخت ہوئی۔ محکمہ صحت کے مطابق 15نومبر کو 274، 16 نومبر کو 517،17 نومبر کو 513، 18 نومبرکو 734،19 نومبر کو 794،20 نومبر کو 495 متاثرہ کی شناخت کی گئی۔ وہیں متاثرہ مریضوں کے صحت مند ہونے کی شرح 15 نومبر کو 89.96 فیصد تھی۔ جو22 نومبر کو 22.97 فیصد ہوگئی ہے۔

ٹیم الرٹ ،جانچ میں کمی نہیں : منگل پانڈے

وزیر صحت منگل پانڈے نے کہا ہے کہ بہار میں کورونا کی حالت میں ریکارڈ بہتری آئی ہے۔ اس کے باوجود ریاست میں کورونا کنٹرول  کو لے کر قبل میں بنائی گئی سبھی میڈیکل ٹیم کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ جانچ میں کمی نہیں کی جارہی ہے۔ تمام احتیاطی تدابیر اسی طرح نافذ کی جارہی ہے۔ جانچ عمل کو بنائے رکھتے ہوئے کورونا متاثرہ کی شناخت کر انہیں آئیسولیٹ کیا جارہا ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago