30 نومبر 2020 کی آخری تاریخ 28 نومبر 2020 سے 30 نومبر 2020 تک. بینک کی چھٹیوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے رجسٹریشن کرانے والے موجودہ اور آئندہ درخواست فیس کی. ادائیگی این ای ایف ٹی کے ذریعہ کرنے کا مشورہ دیاجاتا ہے

آن لائن پورٹل

medical device industry

تھوک دواؤں اور طبی آلات کے لئے پروڈکشن سے وابستہ مراعات . (پی ایل آئی) اسکیم کو دوا کے ساتھ ساتھ طبی آلات صنعت کی جانب سے بے حد حوصلہ افزا ردعمل ملا ہے۔ تھوک دواؤں کے لئے پی ایل آئی اسکیم کے تحت تمام چار زمروں کے پروڈکسٹس نے. رجسٹریشن کے لئے 247درخواستیں موصول ہوئی ہیں. جن میں سے زیادہ تر 136 درخواستوں کو اس اسکیم کے تحت چنا جائے گا۔ اس طرح طبی آلات کے لئے پی ایل آئی اسکیم کے تحت ، تمام چار نشاندہ حصوں میں رجسٹریشن کے لئے. 28 درخواستیں موصول ہوئی ہیں، جن میں سب سے زیادہ درخواستوں کو اس اسکیم کے تحت چنا جائے گا۔ آئی ایف سی ایل لمیٹیڈ ان اسکیموں کے لئے پروجیکٹ منجمنٹ ایجنسی ہے. اور تمام درخواستیں اس کے آن لائن پورٹل پر حاصل کی جارہی ہیں۔

تھوک دواؤں اور طبی آلات کی پی ایل آئی اسکیم

دونوں پروجیکٹس کے تحت درخواستیں بھرنے کی آخری تاریخ 30 نومبر 2020 ہے۔

30 نومبر 2020 کی آخری تاریخ اور 28 نومبر 2020 سے 30 نومبر 2020 بینک. کی چھٹیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے رجسٹریشن کرانے والے موجودہ اور آئندہ درخواست دہندگان. کو درخواست فیس کی ادائیگی این ای ایف ٹی کے ذریعہ کرنے کی صلاح دی جاتی ہے۔ آئی ایف سی آئی لمیٹیڈ کی ٹیم درخواست دہندگان کی مدد کے لئے اپنی ویب سائٹ پر بتائے گئے. رابطہ تفصیلات پر درخواست کی آخری تاریخ تک دستیاب رہے گی۔

نومبر 2020 کی آخری تاریخ

تھوک دواؤں اور طبی آلات کے لئے پی ایل آئی اسکیم کو حکومت کے ذریعہ مورخہ 20 مارچ 2020 کو منظوری دی گئی تھی۔ دونوں اسکیمو ں کے نفاذ کے لئے گائیڈ لائنس 27 جولائی 2020 کو جاری کی گئی تھیں ، اور بعد میں ان دونوں صنعتوں سے موصولہ فیڈ بیک کی بنیاد پر ان میں ترمیم کی گئی تھیں، ترمیم شدہ گائیڈ لائنس یا رہنما خطوط 29 اکتوبر 2020 کو جاری کئے گئے تھے ۔

medical device industry