Categories: ویڈیوز

تھوک دواؤں اور طبی آلات کی پی ایل آئی اسکیم کے حل دوا صنعت کے ساتھ ساتھ طبی آلات صنعت کی بے حد حوصلہ افزا ردعمل

30 نومبر 2020 کی آخری تاریخ  28 نومبر 2020 سے 30 نومبر 2020 تک.  بینک کی چھٹیوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے  رجسٹریشن کرانے والے موجودہ اور آئندہ درخواست فیس کی. ادائیگی  این ای ایف ٹی  کے ذریعہ  کرنے کا مشورہ دیاجاتا ہے

آن لائن   پورٹل

medical device industry

تھوک دواؤں اور طبی آلات کے لئے پروڈکشن سے وابستہ  مراعات . (پی ایل آئی) اسکیم  کو  دوا کے ساتھ ساتھ طبی آلات  صنعت کی جانب سے بے حد حوصلہ افزا ردعمل  ملا ہے۔ تھوک دواؤں کے لئے پی ایل آئی اسکیم کے تحت  تمام  چار زمروں کے   پروڈکسٹس نے.  رجسٹریشن کے لئے 247درخواستیں موصول ہوئی ہیں. جن میں سے زیادہ تر 136 درخواستوں کو  اس اسکیم کے تحت   چنا جائے گا۔  اس طرح طبی آلات کے لئے  پی ایل آئی   اسکیم کے تحت  ، تمام چار  نشاندہ حصوں میں  رجسٹریشن کے لئے.  28 درخواستیں  موصول ہوئی ہیں، جن میں سب سے زیادہ درخواستوں کو اس اسکیم کے تحت چنا جائے گا۔  آئی  ایف سی ایل  لمیٹیڈ   ان اسکیموں کے لئے  پروجیکٹ منجمنٹ ایجنسی  ہے. اور  تمام درخواستیں اس کے   آن لائن   پورٹل پر  حاصل کی جارہی  ہیں۔

تھوک دواؤں اور طبی آلات کی پی ایل آئی اسکیم

دونوں پروجیکٹس کے تحت  درخواستیں بھرنے کی  آخری تاریخ  30 نومبر 2020 ہے۔

30 نومبر 2020 کی  آخری تاریخ   اور 28 نومبر 2020 سے 30 نومبر 2020  بینک. کی چھٹیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے  رجسٹریشن کرانے والے  موجودہ اور   آئندہ   درخواست دہندگان. کو درخواست فیس کی ادائیگی این ای ایف ٹی کے ذریعہ  کرنے کی   صلاح دی جاتی ہے۔ آئی ایف  سی آئی لمیٹیڈ کی ٹیم   درخواست دہندگان کی مدد کے لئے اپنی ویب سائٹ پر   بتائے گئے.  رابطہ تفصیلات پر  درخواست کی   آخری تاریخ تک  دستیاب رہے گی۔

نومبر 2020 کی آخری تاریخ

تھوک دواؤں اور طبی آلات کے لئے   پی ایل آئی اسکیم کو حکومت کے ذریعہ   مورخہ 20 مارچ 2020  کو منظوری دی گئی تھی۔  دونوں اسکیمو ں کے نفاذ کے لئے گائیڈ لائنس  27 جولائی 2020 کو جاری کی گئی تھیں ، اور بعد میں  ان دونوں صنعتوں سے موصولہ فیڈ بیک کی  بنیاد پر  ان میں ترمیم کی گئی تھیں، ترمیم شدہ  گائیڈ لائنس یا رہنما خطوط   29 اکتوبر 2020 کو جاری کئے گئے تھے ۔

medical device industry

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago