Urdu News

مادھوری دکشت نے کیا کہا وزیر اعظم شری نریندر مودی کے بارے میں

مادھوری دکشت بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیں۔ دھک دھک گرل مادھوری دکشت کا جادو آج بھی قائم ہے۔ مادھوری دکشت اپنی خوبصورتی اور اداکاری کے لئے دنیا بھر میں مشہور ہیں ۔
ابھی وزیر اعظم شری نریندر مودی نے ” من کی بات” کی سویں قسط مکمل کر گی۔
ایک سو ایپیسوڈ مکمل ہونے پر ملک بھر میں جشن کا ماحول تھا۔
بالی وڈ کی بڑی ہستیوں نے بھی من کی بات کو بغور سنا۔ ان میں مادھوری دکشت بھی ہیں۔اس ویڈیو کو ضرور سنیں کہ وزیر اعظم شری نریندر مودی کے بارے میں ممتاز فلم اداکارہ مادھوری دکشت کیا کہہ رہی ہیں ۔

Recommended