Urdu News

ملک میں کورونا سے بازیاب ہونے والے لوگوں کی شرح بڑھ کر 92.89 فیصد ہوگئی

<h3 style="text-align: center;">ملک میں کورونا سے بازیاب ہونے والے لوگوں کی شرح بڑھ کر 92.89 فیصد ہوگئی</h3>
<p style="text-align: right;">نئی دہلی ، 12 نومبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p style="text-align: right;"> ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 86 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، کورونا کے 47 ہزار 905 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ، کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 86لاکھ،83ہزار،917 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 550 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس کے ساتھ ہی اس بیماری سے اموات کی تعداد 1لاکھ،28ہزار،121 تک پہنچ گئی ہے۔</p>
<p style="text-align: right;">جمعرات کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں 4لاکھ،89ہزار،294 فعال مریض ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ ، ایک راحت کی خبر یہ بھی ہے کہ کورونا سے اب تک 80لاکھ،66ہزار،502 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔</p>.

Recommended