Urdu News

نو ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر گورنمنٹ میڈیکل کالج کے ڈاکٹر ہڑتال پر

<h3 style="text-align: center;">نو ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر گورنمنٹ میڈیکل کالج کے ڈاکٹر ہڑتال پر</h3>
<p style="text-align: right;">ہلدوانی ، 26 اکتوبر</p>
<p style="text-align: right;">گورنمنٹ میڈیکل کالج کے پی جی (جے آر) یعنی ایم ڈی اور ایم ایس کرنے والے ڈاکٹر ہڑتال پر چلے گئے ہیں۔ اس کی وجہ سے،مریضوں کی پریشانی میں اضافہ ہوا ہے۔</p>
<p style="text-align: right;">ہڑتالی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ حکومت انہیں نصف تنخواہ دے رہی ہے۔ 6 جنوری 2020 کو وزیر اعلیٰ نے عدالت جانے کے بعد پوری تنخواہ ادا کرنے کااعلان کیا۔ نو ماہ گزر جانے کے باوجود اس پر عمل درآمد نہیں ہوا۔ اسٹیٹ میڈیکل کالج کے پرنسپل چندر پرکاش کا کہنا ہے کہ پی جی ڈاکٹروں سے بات کی جارہی ہے۔ انہوں نے ہڑتال واپس لینے کی اپیل کی ہے۔دوسری طرف ، اس ہڑتال کا براہ راست اثر سشیلا تیواری اسپتال پر پڑ رہا ہے۔</p>.

Recommended