Categories: عالمی

افغانستان بحران: کیا امریکہ مقررہ وقت پرافغانستان چھوڑ سکتا ہے؟

مقررہ وقت کے اندر افغانستان سے انخلا کا امکان بہت کم : شیف

واشنگٹن ، 24 اگست

امریکی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین ایڈم شیف نے کہا ہے کہ 31 اگست کی آخری تاریخ تک افغانستان سے مکمل انخلا کے امکانات کم ہیں۔شیف نے پیر کو ایک نیوز کانفرنس میں بتایا ’’مجھے لگتا ہے کہ یہ ممکن ہے لیکن میرے خیال میں اس کا بہت زیادہ امکان نہیں ہے‘‘۔

انہوں نے کہا کہ امیگرینٹ ویزا کے خصوصی درخواست گزاروں کے ساتھ امریکیوں کے انخلا کو محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔ دیگر میں افغان پریس کے ارکان ، سول سوسائٹی کے رہنما ، خواتین رہنما شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے لیے یہ تصور کرنا مشکل ہے کہ یہ سب کچھ ابھی اور مہینے کے اختتام کے درمیان مکمل کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہزاروں امریکی شہریوں ، افغان ترجمانوں اور ان کے خاندانوں کو اب بھی کابل سے نکالنے کی ضرورت ہے۔مقامی میڈیا نے امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار کے حوالے سے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن منگل کو جی 24 رہنماؤں کی میٹنگ کے دوران افغانستان سے انخلا کی آخری تاریخ 31 اگست سے آگے بڑھانے کے اپنے فیصلے کا اعلان کریں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago