Categories: عالمی

مسجد حرام میں کورونا میں نماز کے لیے نئے ’ایس اوپیز‘کا اطلاق

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مکہ مکرمہ،یکم فروری(انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
الحرمین الشریفین کی انتظامی امور کے ادارے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ کرونا وبا کے پیش نظر انتظامیہ نے مسجد حرام میں فرض نمازوں کے دوران نئے ایس اوپیز جاری کیے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 انتطامیہ نے مسجد حرام میں فرض نمازوں کے دوران نمازیوں کے لیے چہرے پر ماسک پہننے، مسجد میں داخلے سے قبل درجہ حرارت چیک کرانے، اپنے ساتھ الگ سے جائے نماز لانے، ہاتھوں کو مسجد میں داخلے کے وقت سینی ٹائزر سے صاف کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نمازیوں کو مسجد میں ماکولات اور مشروبات لانے سے منع کر دیا گیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مسجد حرام میں نماز کے دوران سماجی فاصلہ رکھنے، مسجد سے نکلتے وقت کی ہدایات پرعمل درآمد یقینی اور مسجد میں نماز کے لیے مختص مقامات میں کھڑے ہونے، مسجد میں تلاوت کلام پاک کے لیے قرآن پاک ساتھ لانے یا موبائل فون پر تلاوت کی ہدایت کی گئی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago