Categories: عالمی

کیا افغانستان کے 6 صوبائی دارالحکومتوں پر طالبان کا قبضہ ہے؟ہندوستان نے اپنے شہریوں کو واپس کیوں بلایا؟

کابل: افغانستان(Afghanistan) میں طالبان(Taliban) کے بڑھتے اثر سے حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ طالبان نے اب تک 6 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ اس درمیان ہندوستانی حکومت نے افغانستان کے چوتھے بڑے شہر مزار شریف سے اپنے سفارت کاروں(Indian Diplomats) کو محفوظ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ طالبان کے ساتھ خطرناک لڑائی نے اپنے شہریوں کو مزار شریف سے ’خصوصی طیارہ‘ سے افغانستان چھوڑنے کو کہا ہے۔

افغانستان کے بالخ اور تخار میں طالبان جنگجووں اور افغان سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تیز ہوئی لڑائی کے درمیان یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ طالبان نے حال ہی میں شمالی بالخ کے کئی علاقوں پر قبضہ کرلیا تھا۔ اب اس کا ہدف مزار شریف ہے۔ مزار شریف بالخ صوبہ کی راجدھانی اور افغانستان کا چوتھا سب سے بڑا شہر ہے۔

اس سے قبل طالبان نے سمانگن صوبہ پر قبضہ کرلیا۔ یہاں کے ڈپٹی گورنر سیف اللہ سمانگانی نے کہا کہ باہری علاقے میں ہفتوں تک ہوئے تشدد کے بعد علاقے کے بزرگوں نے افسران سے شہر کو مزید تشدد سے بچانے کی گہار لگائی۔ اس کے بعد جنگجو بغیر کسی لڑائی کے ایبک میں داخل ہوئے۔ سمانگانی نے کہا، ’گورنر نے شہر سے سبھی اہلکاروں کو واپس بلا لیا ہے۔ یہاں طالبان کا پورا کنٹرول ہوگیا ہے۔

طالبان نے ملک کے باہری حصوں پر قبضے کے بعد اب صوبوں کی دارالحکومتوں کی طرف بڑھنا شروع کردیا ہے۔ گزشتہ 5 دنوں میں طالبان نے شمال میں قندوز، سرپول اور تالوکان پر قبضہ کیا۔ یہ شہر اپنے ہی نام کے صوبوں کے دارالحکومت ہیں۔

وہیں جنوب میں ایران کی سرحد سے متصل نمروز صوبہ کا دارالحکومت جرانز پر قبضہ کر لیا ہے۔ ازبیکستان اور ترکمانستان سرحد سے متصل صوبہ نو گازن کی راجدھانی شبرگھان پر بھی خطرناک لڑائی کے بعد طالبان کا قبضہ ہوگیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago