Urdu News

آسٹریلیا میں لیبر پارٹی کے رہنما انتھونی البانی نے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیا

آسٹریلیا میں لیبر پارٹی کے رہنما انتھونی البانی نے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیا

کینبرا، 23 مئی (انڈیا نیرٹیو)

لیبر لیڈر انتھونی البانی نے پیر کو آسٹریلیا کے 31ویں وزیر اعظم کے طور پر حلف  لیا۔ البانی نے ہفتے کی رات وفاقی انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔

گورنر جنرل ڈیوڈ ہرلی نے رچرڈ مارلس، پینی وونگ، جم چلمرز اور کیٹی گالاگھر کے ساتھ البانی وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیا۔ مارلس نے وزیر روزگار اور نائب وزیر اعظم، وونگ نے سیکرٹری آف اسٹیٹ، چلمرز نے خزانچی اور گالاگھر نے وزیر خزانہ، خواتین اور اٹارنی جنرل کے طور پر حلف لیا۔

Recommended