Categories: عالمی

بنگلہ دیش: ہندو برادری کے خلاف تشدد بھڑکانے والا مرکزی ملزم گرفتار

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی، 22 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بنگلہ دیش میں درگا پوجا پنڈال پر حملوں کے ساتھ بڑے پیمانے پر ہندو برادری کے خلاف تشدد بھڑکانے کے مرکزی ملزم اقبال حسین کو جمعرات کی رات گرفتار کر لیا گیا۔ اقبال حسین کو کاکس بازار کے ساحل سمندر سے گرفتار کیا گیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بنگلہ دیش کے معروف اخبار ڈھاکہ ٹریبیون نے کومیلا کے پولیس سپرنٹنڈنٹ فاروق احمد کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ تشدد کے دوران سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے ملزم کی شناخت جمعرات کو ہوئی تھی۔ اسے چند گھنٹے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ اقبال پر الزام ہے کہاس نے درگا پوجا پنڈال میں مقدس کتاب قرآن کو تشدد بھڑکانے کی نیت سے رکھا تھا اور اس سے بڑے پیمانے پر تشدد پھیلا تھا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago