Categories: عالمی

کواڈ میٹنگ سے پہلے امریکہ نے ہندستان کا ساتھ دیتے ہوئے بڑا بیان دیا

کواڈ میٹنگ سے پہلے امریکہ نے ہندستان کا ساتھ دیتے ہوئے بڑا بیان دیا

واشنگٹن ، 19 فروری (انڈیا نیرٹیو)

امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نےہندستان کے بارے میں ایک بڑا بیان دیا ہے۔ امریکہ نےہندستان کو ایک نازک صورت حال کا سامنا کرنے والا اتحادی قرار دیا ہے۔ اس نے کہا کہ ہند بحر الکاہل کے خطے میں وہ واحد ملک ہے جس کو ہر طرح کے چیلنجوں کا سامنا ہے۔

یہ بیان بائیڈن کے صدر بننے کے بعد کواڈ ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات سے پہلے سامنے آیا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی ، چین کا کہنا ہے کہ بیجنگ کو توقع ہے کہ کواڈ ممالک کے اجلاس میں عالمی استحکام پر ایک اہم بات چیت ہوگی۔

پینٹاگون کے پریس سکریٹری جان کربی نے ہندستان کو چیلنجوں کا سامنا کرنے والا اتحادی قراردیا۔ وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ وہ کواڈ کو مضبوط بنانے کے حق میں ہیں۔

امریکہ اور ہندستان کے درمیان بہت اہم تعلقات ہیں ، خاص طور پر دونوں ممالک کی فوجوں کے مابین۔ کربی نے کہا ’اگر ہم وزیردفاع کی ترجیح پر تبادلہ خیال کریں تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ہندستان کے ساتھ امریکہ کے تعلقات کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔‘

اسی دوران ، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ وزیر خارجہ جان بلنکن موجودہ عالمی صورت حال پر ہندستان ، جاپان اور آسٹریلیا میں اپنے ہم منصبوں سے تبادلہ خیال کریں گے۔ وہ بحرہند اور بحر الکاہل میں آزاداور بلاروک ٹوک نقل وحمل کو برقرار رکھنے ، چیلنجوں سے نمٹنے اور کوروناکی وبا سے مربوط مقابلہ کرنے پر غور کریں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago