Categories: عالمی

بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خانکو ‘اس صدی کا بحران’ قرار دیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اسلام آباد۔13  جنوری</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو 'اس صدی کا بحران' قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت تمام محاذوں پر ناکام ہو چکی ہے۔ ملک کی معاشی صورتحال اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے پر وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج   وزیر اعظم عمران خان کو ''اس صدی کا بحران'' قرار دیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ہر صدی میں ایک بحران آتا ہے اور اس صدی کا بحران عمران خان ہے۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ حکومت کے معاہدے کے قوم پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔ مزید برآں، خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے، پی پی پی رہنما نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ''اپنی ناقص معاشی پالیسیوں کی وجہ سے جلد ہی عوامی ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا''۔ انہوں نے کہا، ''پاکستان تحریک انصاف کے قانون ساز اپنے اپنے حلقوں میں حکومت کی معاشی کارکردگی کا دفاع بھی نہیں کر سکے۔'' انہوں نے مزید کہا، ''مجوزہ بلوں کے ذریعے، حکومت کاروں، پٹرول، سائیکلوں، موٹر سائیکلوں، موبائل فونز، انٹرنیٹ اور دیگر چیزوں پر ٹیکسوں میں اضافہ کرنا چاہتی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago