Categories: عالمی

خونخوار طالبانی ملا محمد رسول جیل سے باہر،عمران حکومت طالبانیوں پر اتنا مہربان کیوں؟

پاکستان  اور طالبان کا رشتہ دنیا سے  پوشیدہ نہیں ہے۔ پاکستان جس طرح افغانستان پر ظلم کر رہا ہے اس کا اندازاس سے لگایا جاسکتا ہےکہ عمران حکومت نے خون خوار طالبانی لیڈر ملا محمد رسول کو جیل سے رہا کر دیا ہے، ظاہر ہے اس رہائی میں افغانستان کی موجودہ پس منظر کو دیکھا جا سکتا ہے۔

افغانستان میں طالبانیوں کی واپسی کا پاکستان(Pakistan) کی عمران خان حکومت نے حمایت کی تھی اور اب طالبانیوں کو خوش کرنے کے لیے ایک دہشت گرد کو رہا کر دیا ہے۔ بتادیں کہ پاکستان نے بالبان کے ملا محمد رسول کو رہا کر دیا ہے۔ گزشتہ پانچ سالوں ست ملا محمد رسول(Mullah Mohammad Rasool) پاکستان کی جیل میں قید تھا لیکن اب اسے آزاد کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان سے الگ ہونے کے بعد ملا محمد رسول نے اپنی الگ تنظیم بنا لی تھی جس کے بعد پاکستان حکومت نے اسے حراست میں لے لیا تھا۔ وہیں دوسری جانب افغانستان پر طالبان کا قبضہ ہونے کے بعد دہشت گردوں کی موج ہو گئی ہے۔ گزشتہ ایک پفتے میں طالبانیوں نے 2,300 دہشت گردوں کو رہا کر دیا ہے۔ ان دہشت گردوں کو کابل، قندھار اور بگرام جیل سے رہائی ملی ہے اور اب پاکستان بھی طالبان کے حامیوں کو رہا کر رہا ہے۔

غور طلب ہے کہ عمران خان طالبان کے ذریعے کابل پر قبضہ کئت جانے کی حمایت کرتے ہوئے نظر آئے اور انہوں نے کہا تھا کہ افغانستان نے غلامی کی زنجیروں کو توڑ دیا ہے۔ افغانستان میں طویل وقت سے چلی آرہی جدوجہد اتوار کو اس وقت اپنے چرم پر پنچ گئی جب طالبان نے کابل میں داخلہ لیا اور صدر کے محل پر قبضہ کر لیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago