Categories: عالمی
سی اے ایس کا متحدہ عرب امارات کا دورہ
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 14pt; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">نئی دہلی،31 جولائی ،2021 /  ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھدوریہ پی وی ایس ایم  اے وی ایس ایم  وی ایم اے ڈی سی بھارتی فضائیہ کے سربراہ،  متحدہ عرب امارات کے سرکاری طور پر خیرسگالی کے دورے پر گئے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سی اے ایس ،میجر جنرل ابراہیم ناصر ایم ال علوی  کمانڈر یو اے ای فضائیہ اور ایئر ڈیفینس (ای اے ای  اے ایف اینڈ  اے ڈی) کی طرف سے مدعو کیے جانے پر یو اے ای کا دورہ کریں گے۔ بھارتی فضائیہ اور متحدہ عرب امارات کے اے ایف اینڈ اے ڈی کے درمیان پچھلے کچھ برسوں میں اہم پیشہ ورانہ تال میل رہا ہے اور اس دورے سے دفاعی تعاون اور  فضائیہ  کی سطح پر دونوں ملکوں کے درمیان جامع دفاعی شراکت داری کے حصے کے طور پر لین دین مزید مستحکم ہوگا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago