Categories: عالمی

پاکستان ، چین کے رحم وکرم پر منحصر

بیجنگ ، 08 فروری (انڈیا نیرٹیو)

چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ اتوار کے روز پاکستانی فوج کو بھجوادی ہے۔ اس طرح سے،پاکستانی فوج پہلی فوج بن گئی ہے ، جسے چین نے کورونا ٹیکے دئے۔

چینی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ پی ایل اے نے اتوار کے روز کمبوڈین آرمی کے لیے بھی ویکسین بھیجی ہے۔ کمبوڈیا کے ساتھ چین کے تعلقات بھی بہت قریبی ہیں۔ چین کی وزارت دفاع نے اتوار کے روز ویکسین بھیجنے کے بارے میں ایک الگ بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج اپنے چینی چینی ہم منصب سے ’ویکسین ‘ حاصل کرنے والی پہلی فوج ہے۔

چین کی وزارت دفاع نے اتوار کے روز کہا’چینی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نے اتوار کے روز درخواست پر پاکستانی فوج کو کوروناویکسین کا ایک بیچ دیا۔ وزارت نے مزید کہا ’پاک فوج چینی فوج سے کورونا ویکسین لینے والی پہلی غیر ملکی فوج بن گئی ہے۔‘

چین کی اس طرح کی مدد سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ پاکستان چین کے رحم وکرم پر منحصر ہے۔ پاکستان ویکسین کے لیے چین کا پوری طرح محتاج ہے۔ اس محتاجی میں پاکستان کی بے بسی کی بھی جھلک صاف ہے۔ پاکستان کی طرف سے بار بار منت و سماجت کے بعد چین نے پاکستانی فوج کے لیے ویکسین کی ایک کھیپ بھیجا ہے۔

یہ بھی دل چسپ ہے کہ گزشتہ ہفتہ چین نے پاکستانی عوام کے لیے ویکسین بھیجا تھا ، پاکستانی حکومت اس ویکسین کی حفاظت بھی نہیں کر پارہی تھی۔ مختلف شعبوں کی طرف سے یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ ویکسین کو دہشت گرد گروپ چورا کر لے بھاگیں گے۔ اس سب کے بیچ چین نے پاکستانی فوج کے لیے ویکسین بھیج کر یہ واضح پیغام دے دیا ہے کہ پاکستان ہر سطح پر چین کا محتاج ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago