Categories: عالمی

متحدہ عرب امارات میں اومیکرون کرونا سے متاثرہ پہلے کیس کی تصدیق

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دبئی ،02دسمبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
متحدہ عرب امارات میں صحت اور کمیونٹی پروٹیکشن کی وزارت نے افریقی ملک سے آنے والی ایک افریقی خاتون کے کرونا کی تبدیل شدہ نئی قسم "اومیکرون" سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ یو اے ای میں کرونا کی اس نئی شکل کا یہ پہلا کیس ہے۔ یہ خاتون افریقی ممالک  سے آئی  اور ایک عرب ملک سے بھی اس کا گذر ہوا ہے۔ اس نے کرونا ویکیسن کی دو خوراکیں لے رکھی ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 ذرائع  کے مطابق وزارت صحت نے   بتایا کہ متاثرہ خاتون کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے اور اس کی صحت کی حالت پر نظر رکھی جا رہی ہے۔ جن لوگوں کا اس سے رابطہ تھا انہیں الگ تھلگ کردیا گیا ہے تمام ضروری صحت کے اقدامات کیے گئے تھے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 حکام نے متحدہ عرب امارات میں تحقیقات اور ضروری جانچ کے طریقہ کار کے ذریعے تمام فعال اقدامات کرتے ہوئے مختلف پیش رفتوں سے نمٹنے کے لیے صحت کے شعبے کی تیاری کی بھی تصدیق کی۔حکام نے ویکسین لینے اور بوسٹر ڈوز لینے کی اہمیت پر بھی زور دیا کیونکہ بوسٹر خوراک ویکسین کی قوت مدافعت بڑھانے اور شدید علامات اور اموات کو روکنے بالخصوص کرونا کی تبدیل ہونے والی شکلوں کو روکنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago