Categories: عالمی
امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کی جامعیت
 <span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،<span dir="LTR" lang="EN-US" style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">03<span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> دسمبر ، 2021/ امریکہ سال 19-2018 سے خوردہ برآمدات کے سلسلے میں بھارت کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار رہا ہے۔ اس میں  21-2020 کا سال شامل نہیں ہے جس کے دوران کووڈ – 19 وبا کی وجہ سے امریکہ کے ساتھ تجارت گھٹ کر بہت کم رہ گئی تھی۔ رواں مالی سال 22-2021 میں (اپریل – اکتوبر)، امریکہ ایک بار پھر دو طرفہ تجارت کے سلسلے میں بھارت کا سب سے بڑا شراکتدار ملک بن گیا ہے۔  امریکہ کے ساتھ بھارت کی  تجارت 67.41 ارب امریکی ڈالر ہے جو بھارت کی کل خوردہ تجارت  کا 11.98 فیصد ہے۔ (ڈی جی سی آئی ایس کے اعداد و شمار کے مطابق)
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بھارت اور امریکہ کے درمیان اہم جامع ساجھیداری ہے جس میں بہت سے شعبے شامل ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان مشترک جمہوری اقدار اور عوام سے عوام کے درمیان فعال رابطےقائم ہیں۔ بھارت اور امریکہ ان تعلقات کو تجارتی پالیسی کے فورم اور کمرشیئل مذاکرات سمیت وزارتی سطح پر دوطرفہ مذاکرات کے نظام کے ذریعے ان تعلقات کو مستحکم بنانے میں لگاتار سرگرم ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بھارت – امریکہ تجارتی پالیسی فورم کی 12ویں میٹنگ کی مشترک صدارت بھارت کے کامرس و صنعت کے وزیر اور امریکہ کی تجارت کے نمائندے نے مشترکہ طور پر کی ۔ یہ میٹنگ نئی دلی میں نومبر 2021 کو منعقد کی گئی ۔ جس میں دونوں وزیروں نے باہمی سطح پر جلد حل کرنے کے لیے مختلف تصفیہ طلب تجارتی معاملات پر مذاکرات کیے اور مارکیٹ رسائی سے متعلق کچھ معاملات پر اتفاق رائے بھی کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ جانکاری کامرس و صنعت کی وزیر مملکت محترمہ انوپریا پٹیل نے راجیہ سبھا میں آج ایک تحریری جواب میں دی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago