Urdu News

افغانستان میں اسکول کے باہر دھماکہ، 15کی موت

افغانستان میں بم دھما

  افغانستان کے کابل میں سنیچر کو ایک اسکول کے باہر ہوئے دھماکہ میں کم از کم 15لوگوں کی موت اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔

مقامی میڈیاکے مطابق مغربی کابل میں ایک اسکول کے نزدیک مسلسل تین دھماکے ہوئے۔

ٹولو نیوز کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب طلبا اسکول سے واپس آرہے تھے۔

 افغانستان کے جنوبی صوبہ زابل میں صوبائی شاہراہ پر ایک مسافر بس میں بم دھماکے میں 11 شہری ہلاک اور 25 دیگر زخمی ہوگئے۔

مقامی حکومت نے پیر کے روز بتایا کہ یہ حادثہ اتوار کے دیر رات میں پیش آیا۔
حکومت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ، یہ واقعہ دیر شب ضلع شہر شفا میں پیش آیا۔

Recommended