Urdu News

ڈونالڈ ٹرمپ کو الوداعی تقریب نہیں دیا گیا

Donald Trump

ڈونالڈ ٹرمپ کو الوداعی تقریب نہیں دیا گیا

سابقہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس خالی کرنا پڑا اور ان کے لے کسی پروگرام کا اہتمام نہیں گیا۔ وائٹ ہاؤس پر اب بائیڈن انتظامیہ کا قتبضہ ہے۔

سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کیپٹل ہل لے لیے لوگوں کو اکسایا تھا، اس نتیجے میں ان پر مواخذہ کی کمیٹی بھی بیٹھی ہے۔ جو بائیڈن  انتظامیہ نے اب ٹرمپ پر شکنجہ کسنا شروع کردیا ہے۔

Recommended