Urdu News

پاکستان میں نماز جنازہ کے دوران گولی باری، آٹھ ہلاک، 15 زخمی

پاکستان میں نماز جنازہ کے دوران گولی باری

پاکستان میں نماز جنازہ کے دوران گولی باری، آٹھ ہلاک، 15 زخمی

اسلام آباد، 17 ستمبر

پاکستان کی ریاست خیبر پختونخوا کے ضلع لوور ڈیر میں نماز جنازہ کے دوران گولی باری میں آٹھ افراد کی موت ہو گئی جب کہ 15 دیگر زخمی ہو گئے۔

دنیا نیوز براڈکاسٹر نے جمعرات کی دیر رات اپنی رپورٹ میں بتایا کہ عوام کے دو گروہ کے درمیان زمین کے تنازعہ کی بابت نماز جنازہ کے دوران گولی باری ہوئی۔ گولی باری میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے جبکہ دیگر 15 زخمی ہو گئے ہیں۔زخمیوں کو قریب کے اسپتال میں داخل کروایا گیا جن میں 10 کی حالت سنگین ہے۔

Recommended