Categories: عالمی

ایلن مسک کی دولت میں بے تحاشہ اضافہ، ایک دن میں کمائے 2.71 لاکھ کروڑ روپے

نئی دہلی، 26 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)

الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا انک کے سی ای او ایلن مسک کی دولت میں صرف ایک دن میں 36.2 بلین ڈالر یا 2.71 لاکھ کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ صرف ایک دن میں ٹیسلا کے اسٹاک میں 12 فیصد اضافے کی وجہ سے ایلن مسک کی دولت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔

درحقیقت، ٹیسلا کو ایک دن پہلے ایک لاکھ الیکٹرک کاروں کا آرڈر ملا ہے۔ کمپنی کو یہ آرڈر ہرٹز گلوبل ہولڈنگز انک کو دیا ہے۔ آرڈر ملتے ہی کمپنی کے اسٹاک میں 12 فیصد اضافہ ہوا۔ جس کی وجہ سےTesla Inc. کا مارکیٹ کیپ بڑھ کر $ 1 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا۔ ٹیسلا انک کے مارکیٹ کیپ میں اس زبردست اضافے کے ساتھ ہی کمپنی کے سی ای او ایلن مسک کی ذاتی دولت بھی ایک جھٹکے میں 289 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایلن مسک کی دولت میں صرف ایک دن میں 36.2 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ پیر کو شروع میں، ایلن مسک کی ذاتی دولت252.8 ارب $تھا۔جس میں آج 289 ارب $ کا اضافہ ہوگیا ہے۔

دولت میں اس بے پناہ اضافے کی وجہ سے ایلون مسک نے ذاتی دولت کے معاملے میں دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ایمیزون کے جیف بیزوس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق جیف بیزوس کی ذاتی دولت 193 ڈالر کی سطح پر ہے۔ اس طرح ذاتی دولت کے لحاظ سے ایلن مسک اور جیف بیزوس کی دولت میں 96 ارب ڈالر کا فرق ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago