Urdu News

پانچ ملکوں کے سفیروں نے بھارت کی صدر جمہوریہ کو اپنی اسناد پیش کیں

صدر جمہوریہ ہند 8 سے 9 اکتوبر تک چنڈی گڑھ کا دورہ کریں گی

بھارت کی صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے آج(14 ستمبر2022) کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں شام عرب جمہوریہ ، چیک جمہوریہ، کانگو جمہوریہ ،نورو جمہوریہ اور مملکت سعودی عرب کے سفیروں / ہائی کمشنروں سے اسناد وصول کیں۔

جن سفیروں /ہائی کمشنروں نے اپنی اسناد پیش کیں وہ ہیں:

  1. عزت مآب ڈاکٹر بسم الخطیب ،شام عرب جمہوریہ کے سفیر.
  2. عزت مآب ڈاکٹر ایلسکا زگووا ،چیک جمہوریہ کی سفیر
  3. عزت مآب جناب ریمنڈ سرگے بیل ،کانگو جمہوریہ کے سفیر
  4. عزت مآ ب محترمہ میر لین  انیم ون موسز،نورو جمہوریہ کی ہائی کمشنر
  5. عزت مآب جناب صالح  عید الحسینی ،مملکت سعودی عرب کے سفیر
  6. بھارت کی صدر جمہوریہ
  7. صدر جمہوریہ ، نائب صدر جمہوریہ اور مرکزی وزرا سمیت اہم رہنماؤں کی مودی کوسالگرہ کی مبارک باد

Recommended