Categories: عالمی

فرانس میں نوجوان نے صدر ایمانوئل کو تھپڑ مارا

فرانس میں نوجوان نے صدر ایمانوئل کو تھپڑ مارا ، دو گرفتار

پیرس 09 جون (انڈیا نیرٹیو)

فرانس میں ایک نوجوان نے صدر ایمانوئل میکرون کو تھپڑ ماردیا۔ پولیس نے اس معاملے میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔یہ واقعہ گزشتہ روز جنوب مشرقی فرانس کے ڈروم علاقے میں اس وقت پیش آیا جب صدر ایمانوئل واک ا باوٹ سیشن کے دوران لوگوں سے مل رہے تھے۔ تب صدر مجمع میں ایک نوجوان کے قریب پہنچے ، نوجوان نے صدر کا بائیں ہاتھ پکڑا اور دائیں ہاتھ سے اس کے رخسار کو تھپڑ مار دیا۔ اس پر وہاں موجود سکیورٹی اہلکاروں نے صدر کو بحفاظت باہر نکالا اور نوجوان کو گرفتار کرلیا۔

مقامی اطلاعات کے مطابق اس معاملے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایمونوئل میکرون نے ڈروم علاقے میں ریستوراں کے مالکان اور طلباءسے ملاقات کی تاکہ کورونا کی وبا کے بعد لوگوں کی زندگیاں کیسے راستے میں آرہی ہیں۔ اس واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی اور تھوڑی دیر کے بعد سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago