Categories: عالمی

ہندوستان اور پاکستان کنٹرول لائن پر جنگ بندی پر پوری طرح عمل کریں گے

ہندوستان اور پاکستان کنٹرول لائن پر جنگ بندی پر پوری طرح عمل کریں گے

سری نگر، 25 فروری (انڈیا نیرٹیو)

ہندوستان اور پاکستان نے کنٹرول لائن کے ساتھ ساتھ اس سے متصل سبھی سیکٹروں میں بدھ کی رات سے جنگ بندی اور دیگر سمجھوتوں پر عمل کرنے پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔یہ معاہدہ دونوں ممالک کے ڈائریکٹرس جنرل آف ملٹری آپریشنز کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کے دوران طے پایا۔

دونوں فوجی افسران نے خوشگوار ماحول میں لائن آف کنٹرول اور تمام سیکٹروں میں صورت حال کا جائزہ لیا۔مذاکرات کے بعد جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سرحد پر مستقل امن قائم رکھنے اور ایک دوسرے کے خدشات کو سمجھنے کے لیے جنگ بندی اور دیگر معاہدوں پر مکمل طور پر عمل کیا جائے گا۔

دونوں فریقوں نے یہ بھی کہا کہ ان کے مابین ہاٹ لائن کا انتظام پہلے کی طرح جاری رہے گا اور کسی بھی غلط فہمی کو فلیگ میٹنگ کے ذریعے حل کیا جائے گا۔واضح رہے کہ 2003 سے ہندوستان اور پاکستان کے مابین کنٹرول لائن پر جنگ بندی نافذ ہے لیکن وقتا فوقتا پاکستان اس کی خلاف ورزی کرتا رہا ہے۔

پاکستان بین الاقوامی سرحدی  قوانین کی خلاف ورزی  کرتا آیا ہے۔ مسلسل پاکستان کی طرف سے  سرحدی معاحدے کی خلاف ورزی کی خبریں ملتی رہتی ہیں۔ پاکستان کی طرف سے دہشت گردانہ رویوں کی وجہ سے ہندوستان نے کئی بار اقوام متحدہ میں آواز بلند کی تھی کہ پاکستان کی طرف سے اس طرح کے معاملات پیش  آرہے ہیں ۔ پاکستان کو سرحدی قوانین کی خلاف ورزی کے بارے میں عالمی دباؤ بنانے کی ضرورت ہے تاکہ پاکستان ، ہندوستان میں دہشت گردی کو فروغ نہ دے سکے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago