Categories: عالمی

بھارت اور روس کے درمیان 10 باہمی معاہدے پر دستخط متوقع

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
روسی صدر ولادی میر پوتن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان بات چیت کے بعد بھارت اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں 10 دو طرفہ معاہدے ہوں گے۔ یہ اطلاع روس کے صدر کے معاون یوری یوشاکوف نے دی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
یوری یوشاکوف نے بتایا کہ تقریباً 10 معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے۔ ان میں کچھ بہت اہم معاہدے ہیں۔ ان پر کام کیا جا رہا ہے اور ہمیں یقین ہے کہ اس دورے کے دوران مزید کئی معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
یوشاکوف نے معاہدوں کے نام بتانے سے انکار کیا لیکن کہا کہ یہ دو طرفہ تعلقات کے لیے بہت سے شعبوں میں اہم ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ صدر پوتن 6 دسمبر کو سالانہ ہندوستان-روس سربراہی اجلاس کے لئے ہندوستان کا دورہ کریں گے۔ سال 2019 میں برازیلیا میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کے بعد دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان یہ پہلی ملاقات ہوگی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago