عالمی

بھارت انڈونیشیا دو طرفہ مشق سمدر شکتی – 23

بھارت -انڈونیشیا دو طرفہ مشق سمدر شکتی – 23

آئی این ایس کوارتی، مقامی طور پر ڈیزائن اور بنایا گیا اے ایس ڈبلیو کارویٹ، 14 سے 19 مئی تک بھارت-انڈونیشیا دو طرفہ مشق سمدر شکتی-23 کے چوتھے ایڈیشن میں حصہ لینے کے لیے باتم، انڈونیشیا پہنچی۔ انڈونیشیا کی بحریہ کی نمائندگی کے آر آئی سلطان اسکندر مودا، سی این 235 میری ٹائم پٹرول ایئر کرافٹ اور اے ایس 565  پینتھر ہیلی کاپٹر کریں گے۔

             سمدر شکتی مشق کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان مشترکہ اور باہمی تعاون کو بڑھانا ہے۔

             ہاربر فیز میں کراس ڈیک وزٹ، پیشہ ورانہ تال میل ،  موضوعاتی معاملات کی مہارت سے ایک دوسرے کو واقف کرنا اور کھیل مقابلے شامل ہوں گے۔

             سی فیز کے دوران ہتھیاروں سے فائرنگ، ہیلی کاپٹر آپریشنز، اینٹی سب میرین جنگ اور فضائی دفاعی مشقیں اور بورڈنگ آپریشنز کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

             سمدری شکتی-23  سے دونوں بحری افواج کے درمیان اعلیٰ سطح کے باہمی تعاون اور خطے میں امن و استحکام کے لیے ان کے مشترکہ عزم کا اظہار ہوگا۔

۔۔۔۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago