Categories: عالمی

یوکرین کی صورت حال پر وزارت خارجہ کی گہری نظر، کنٹرول روم اور ایمرجنسی خدمات بحال

وزارت خارجہ نے یوکرین کی صورت حال کے پیش نظر ایک کنٹرول روم قائم کیا ہے جس کا مقصد معلومات اور مدد فراہم کرنا ہے۔وزارت نے اس کے لیے ایک ٹول فری نمبر، تین لینڈ لائن نمبر، ایک فیکس نمبر اور ایک ای میل آئی ڈی جاری کی ہے۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس کے علاوہ یوکرین میں ہندوستانی سفارت خانے میں 24 گھنٹے کی ہیلپ لائن بھی قائم کی گئی ہے۔

کنٹرول روم کے رابطہ نمبر ہیں – 800118797 (ٹول فری)۔ فون نمبر  – 91 11 23012113، 91 11 23014104، 91 11 23017905۔ فیکس نمبر – 91 11 23088124۔ ای میل ایڈریس-situationroom@mea.gov.in۔ یوکرین کے سفارت خانے سے متعلق رابطے کی تفصیلات درج ذیل ہیں – دن میں 24 گھنٹے ہیلپ لائن: 380 997300428، 380 99730483۔ ای میل- cons1.kyiv@mea.gov.in۔ ویب سائٹ – www.eoiukraine.gov.in۔

قابل ذکر ہے کہ روس کی جانب سے یوکرین کی سرحد پر بڑی تعداد میں فوجی تعیناتی کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان فوجی تصادم کا خطرہ ہے۔ کسی بھی انسانی بحران کی صورت میں ہندوستان اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے فکر مند ہے۔ وہاں موجود ہندوستانی سفارت خانے نے پہلے ہی اپنے شہریوں کو مختصر وقت کے لیے ملک چھوڑنے کو کہا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago