Categories: تعلیم

یو جی سی -نیٹ دسمبر 2020 اور جون 2021 کے نتائج کا اعلان ایک یا دو دن میں متوقع: یو جی سی

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) نے بدھ کو کہا کہ یو جی سی-نیٹ دسمبر 2020 اور جون 2021 کے امتحانات کے نتائج کا اعلان ایک یا دو دن میں کیا جائے گا۔ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) جلد ہی یو جی سی نیٹ جون 2021 اور دسمبر 2020 کے مشترکہ امتحان کے نتائج کو آفیشل ویب سائٹ -Marks@ugcnet.nta.nic.inپر جاری کرے گی۔

یو جی سی نے ایک سرکاری بیان میں کہا کہ نتائج کا عمل جاری ہے۔ یو جی سی کے صدر پروفیسر۔ ایم جگدیش کمار نے کہا کہ یو جی سی این ٹی اے  کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے اور یو جی سی-نیٹ کا نتیجہ ایک یا دو دن میں اعلان کرنے کی تمام کوششیں کی جا رہی ہیں۔

یو جی سی نے اپنے بیان میں کہا،“کووڈ وبائی مرض کی وجہ سے دسمبر 2020 یو جی سی۔نیٹ  کا انعقاد نہیں ہو سکا۔ نتیجتاً، نومبر،2021اور جنوری،  2022  کے درمیان این ٹی اے کے ذریعہ دسمبر 2020اور جون 2021کے یو جی سی نیٹ دائروں  کا  آپریشن ایک ساتھ کیا گیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago