Categories: عالمی
ہندوستانی بحریہ کا جہاز (آئی این ایس) سرویکشک سروے کی کاروائی پوری کر کے کولمبوسے روانہ
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی۔ <span dir="LTR" style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">02<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">  جولائی            <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہندوستانی بحریہ کے ہائیڈرو گرافک سروے کرنے والا جہاز 'سرویکشک' نے 02 جولائی کو خراب جہاز  ایم وی ایکس پریس پرل کے مقام کے ارد گرد سروے کی کارروائی کامیابی کے ساتھ مکمل کی اور سری لنکا کے حکام کو سروے کا ڈاٹا سونپ دیا۔ سائیڈ سکین سونار سمیت جدید ترین سروے کے سازوسامان سے لیس اس جہاز کو سری لنکا کی حکومت کی درخواست پر 25 جون کو کیا گیا تھا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ملبے کے آس پاس کے تین علاقوں کے سروے کی کارروائیاں سری لنکا  کی بحریہ اور سری لنکا کی قومی آبی وسائل کی تحقیق و ترقی کے ادارے (این آے آر اے) <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کے تعاون سے کی گئیں۔ جہاز نے سائیڈ سکین سونار سروے کے مجموعی طور پر 807 میل دوری کا سفر طے کیا اور پانی کے اندر موجود ایم وی ایکس پریس پرل کے 54 نمایاں ملبے اور اس کے علاوہ ایک اضافی  نامعلوم ملبے کی بھی نشاندہی کی۔ ملبے والے علاقے کا سروے کرنے سے بحری جوانوں اور ماہی گیروں دونوں کو ایڈوائزری جاری کرنے اور بعدازاں سری لنکا کے حکام کے ذریعہ ملبہ کو ہٹانے میں مدد ملے گی ، جس سے کولمبو بندرگاہ کے ذریعے چلنے والے سمندری  آمد و رفت کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکےگا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">آئی این ایس سروکشک ، کوچی میں جنوبی بحری کمان کے تحت آنے والا جہاز ہے اور اس میں ڈیپ سی ملٹی بیم ایکو ساؤنڈر سسٹم ، سائیڈ سکین سونار ، ساؤنڈ ویلوسیٹی پروفائلرز اور مکمل طور پر خودکار ڈیجیٹل سروے اور پروسیسنگ سسٹم جیسے جدید ترین سروے  کے آلات شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ، جہاز میں ایک چیتک ہیلی کاپٹر بھی موجود ہے جسے ہوائی سروے کے دوران بڑے پیمانے پر تعینات کیا گیا تھا۔ ماضی میں ، آئی این ایس سرویکشک نے سری لنکا ، ماریشس ، سیچلس ، تنزانیہ اور کینیا میں غیر ملکی تعاون کے سروے بھی کیے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہندوستان اور سری لنکا کے مابین مضبوط رشتہ اور شراکت داری ہے ، اور اسے مضبوط کرنے اور مشترکہ اقدار کو تقویت دینے کے لیے شروع کیا گیا یہ سروے کی کاروائی دونوں ممالک کے مابین تعاون اور افہام و تفہیم میں ایک اور  سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago