Categories: عالمی

اسرائیل کے شام میں فضائی حملے،4 فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک

متاثرہ علاقوں میں بے گھر ہونے والے افراد کو عارضی کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا

انٹرنیشنل ڈسک، دمشق

گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسرائیل کی شام میں بمباری سے4شامی فوجیوں سمیت9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسزنے شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویش ناک ہے۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے رہائشی عمارتوں کوبھی نشانہ بنایا،اسرائیلی بمباری سے متعدد عمارتیں تباہ ہوگئیں، متاثرہ علاقوں میں بے گھر ہونے والے افراد کوعارضی کیمپوں میں منتقل کردیا گیا۔شامی فورسزنے اسرائیل کے میزائل حملے کوناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago