Categories: عالمی

کابل میں دھماکہ، طالبان جنگجوؤں سمیت پانچ شہری زخمی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کابل کے علاقے دارالامان میں طالبان جنگجوؤں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں طالبان جنگجو سمیت 5 شہری زخمی ہوگئے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان سعید خوستئی نے دھماکے کی تصدیق کی تاہم مالی نقصان اور جانی نقصان سے انکار کیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کابل کے پولیس ہیڈکوارٹر کے ترجمان جنرل مبین نے کہا کہ دھماکہ ہواہے، لیکن اس میں ہلاک یا زخمی ہونے والوں کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہو سکی۔ ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ 15 اگست کو افغانستان میں اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد سے ہی آئی ایس آئی ایس خراسان <span dir="LTR">ISIS-K</span>طالبان جنگجوؤں کو نشانہ بنا رہا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago