Categories: عالمی
عزت مآب وزیراعظم کے بنگلہ دیش دورے کے دوران ہونے والی تقریبات کی شان بڑھائیں گی کھادی کی مجیب جیکٹس
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہندوستانی وراثت کی شناخت کھادی، عزت مآب وزیراعظم نریندر مودی کی 26 اور 27 مارچ کو ہونے والے دو روزہ بنگلہ دیش  دورے کے دوران سبھی کی توجہ  اپنی  جانب متوجہ کرنے کے لئے تیار ہے۔ کھادی گرام ادیوگ کمیشن (کے وی آئی سی) نے خاص طور پر ڈیزائن کی گئی 100 مجیب جیکٹیں فراہم کی ہیں جو وزیراعظم کے دورے کے دوران معزز شخصیات زیب تن کریں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">’’مجیب جیکٹ‘‘ بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمن کا شناختی لباس کے لئے مشہور ہے، جوبنگلہ دیش کے بابائے قوم کہلائے جاتے ہیں۔ کیونکہ بنگلہ دیش شیخ مجیب الرحمن کی پیدائش کی صد سالہ تقریب  کو’’مجیب برشو‘‘ کے طور پر منارہا ہے، اس لئے ڈھاکہ میں ہندوستانی سفارتخانے کے اندرا گاندھی ثقافتی مرکز نے عزت مآب وزیراعظم کے دورے سے قبل 100 مجیب جیکٹ کا آرڈر دیا تھا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">خاص طور پر  ڈیزائن کی گئی مجیب جیکٹ کو ہاتھوں سے تیار اعلیٰ معیار کی پالی کھادی فیبرک  سے  بنایا گیا ہے۔ کالے رنگ کی مجیب جیکٹ کو  6 بٹن، نچلے حصے میں دو جیب اور سامنے بائیں جانب ایک جیب کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے ، جیسا رحمن پہنا کرتے تھے۔ کھادی کے لباس کو ماحول دوست فطرت کو مدنظر رکھتے ہوئے ان جیکٹوں کے کور بھی  کالی کھادی کاٹن فیبرکس سے بنایئے گئے ہیں، جس پر کھادی انڈیا کا لوگو بناہوا ہے۔ ان جیکٹوں کو کے وی آئی سی کے کمارپا نیشنل ہینڈ میڈ پیپر انسٹی ٹیوٹ (کے این ایچ پی آئی) میں خصوصی طور پر ڈیزائن کئے گئے، ہاتھ سے بنے پلاسٹک    ملےہوئےپیپر کیری بیگ میں لے جایا جائے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کے وی آئی سی کے چئیرمین جناب ونے کمار سکسینہ نے کہا ’’ مجیب  جیکٹ  کی بنگلہ دیش میں تاریخی اہمیت ہے اور یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ کھادی سے تیار مجیب جیکٹ وزیراعظم جناب نریندر مودی کے بنگلہ دیش دورے کے دوران  پہنی جائیں گی، جو خود کھادی کے ایک بڑے برانڈ امبیسیڈر ہیں۔‘‘
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب سکسینہ نے کہا کہ ’’مجیب جیکٹ‘‘ بنگلہ دیش میں کافی مقبول لباس ہے۔ پرانی نسل کے لئے مجیب جیکٹ ان کے عظیم رہنما شیخ مجیب الرحمن کے نظریے کی علامت سمجھا جاتا ہے، تو وہیں یہ بنگلہ دیش کے نوجوانوں کے درمیان تیزی سے فیشن  کا  انداز بنتا جارہا ہے۔ اسی طرح ہندوستان کے وراثتی کھادی کے لباس،  روایت اور فیشن کی  ایک خاص آمیزش ہے۔کھادی سے بنی مجیب جیکٹ سے تقریب کے تاریخی اور ثقافتی اقدار میں اہم اضافہ ہوگا۔‘‘ انھوں نے کہا کہ اس سے کھادی کو عالمی اور سفارتی پلیٹ فارم  پر بڑے پیمانے پر فروغ ملے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سفارتی کنسائنمنٹ(کھیپ) کو پہلے ہی ڈھاکہ کے لئے روانہ کردیا گیا ہے۔ جیکٹ کے سفارتی مقصد کے مد نظر کے وی آئی سی نے اسے کافی اہمیت دی تھی اور وقت سے پہلے ہی اس کی سپلائی کردی گئی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago