Urdu News

کورونامیں اضافہ کی وجہ سے بنگلہ دیش میں 7 دن کا لاک ڈاون

بنگلہ دیش میں جمعہ کو کورونا وائرس کے 6830 نئےمعاملے سامنے آئے جو ایک دن میں سب سے زیادہ ہیں۔

 ڈھاکہ ، 04 اپریل (ہ س)۔ کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملوںکے پیش نظر ، بنگلہ دیش حکومت نے ایک ہفتے کے لئے پورے ملک میں لاک ڈاو¿ن کا اعلان کیا ہے۔ بنگلہ دیش روڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر عبیدالقادر نے ہفتے کو ایک پریس کانفرنس میں یہ معلومات دی۔

بنگلہ دیش میں جمعہ کو کورونا وائرس کے 6830 نئےمعاملے سامنے آئے جو ایک دن میں سب سے زیادہ ہیں۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اب تک بنگلہ دیش میں کوروناسے ہلاکتوں کی تعداد 9155 ہوگئی ہے۔
بنگلہ دیش میں کوروناوائرس کی کل تعداد 6 لاکھ 24 ہزار 594 ہوگئی ہے۔
حکمران عوامی لیگ کے جنرل سکریٹری عبیدالقادر نے کہا کہ فیصلہ عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے لیا گیا ہے۔ حکومت نے پیر سے سات دن کے لاک ڈاو¿ن پر عمل درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم ، یہ حکم ہنگامی خدمات پر لاگو نہیں ہوگا۔
لاک ڈاو¿ن کے دوران فیکٹریاں کھلی رہیں گی اور کارکنان کورونا رہنما خطوط کے مطابق شفٹوں میں کام کرسکتے ہیں۔
ہندوستھان سماچار#اے صدیقیڈھاکہ ، 04 اپریل (ہ س)۔ کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملوںکے پیش نظر ، بنگلہ دیش حکومت نے ایک ہفتے کے لئے پورے ملک میں لاک ڈاو¿ن کا اعلان کیا ہے۔ بنگلہ دیش روڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر عبیدالقادر نے ہفتے کو ایک پریس کانفرنس میں یہ معلومات دی۔

Recommended