Categories: عالمی

میانمار میں باغیوں نے فوج کے ہیلی کاپٹر کو گرادیا ، خانہ جنگی شروع ہوگئی

میانمار میں باغیوں نے فوج کے ہیلی کاپٹر کو گرادیا ، خانہ جنگی شروع ہوگئی

چیانگ مائی ، 04 مئی (انڈیا نیرٹیو)

میانمار میں جمہوریت کی بحالی پر فوجی حکمرانی کے خلاف عوامی غم و غصے نے اب خانہ جنگی کی شکل اختیار کرلی ہے۔ میانمار میں ہوائی اڈوں پر حملوں سے صاف ہے کہ اس ملک میں خانہ جنگی اب دور دراز کے علاقوں سے شہری علاقوں تک پھیل چکی ہے۔ سیکورٹی تجزیہ کے مطابق مقامی باغی اور شہری جمہوریت کے حامی حملوں کو انجام دے رہے ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق مقامی باغیوں کے حملے اب چھوٹے شہروں سے لے کر بڑے شہروں تک بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ آخری تین مہینہ میں ان حملوں میں میانمار کی فوج کے سینئر جنرل کے مطابق 750 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

اس درمیان میں مقامی باغی کاچن انڈیپنڈینس آرمی (کے آئی اے) میانمار کی سب سے طاقتور تنظیم کے طورپرابھری ہے۔ تنظیم نے میانمار کی فوج کے ایک ہیلی کاپٹر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ میانمار کی فوج نے یکم فروری کو منتخب حکومت کا تختہ پلٹ دیا اور اس ملک کی تخت پر قبضہ کرلیاتھا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago