Categories: عالمی

بلوچستان میں اسلامک اسٹیٹ کے نو دہشت گردکے مارے جانے کی خبر

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک چھاپہ ماری کے دوران اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) دہشت گرد تنظیم کے نو دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس افسر محمود علی نے یہ معلومات دی۔انہوں نے  بتایا کہ پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کو اطلاع ملی تھی کہ روشی کے علاقے مستونگ ضلع میں دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں۔ آپریشن میں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سی ٹی ڈی کے محاصرے کے بعد دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 9 دہشت گرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق مارے گئے دہشت گرد بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کی کئی کارروائیوں میں ملوث تھے۔ اس کارروائی کے دوران اسلحہ، گولہ بارود، دستی بم اور رائفلس کی بڑی کھیپ برآمد ہوئی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago