Categories: عالمی

بنگلہ دیش میں آج سے ایک ہفتہ کا لاک ڈاون

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>بنگلہ دیش میں آج سے ایک ہفتہ کا لاک ڈاون</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ڈھاکہ،05اپریل(انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس کووڈ-19 کے کیسز میں اضافہ کے پیش نظر بنگلہ دیش میں آج سے ایک ہفتہ کا لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے کے باعث حکومت نے لاک ڈاؤن لگانے کا یہ فیصلہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش میں اب تک کورونا وائرس سے 9155 ہلاکتیں جب کہ6 لاکھ 24 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔دوسری جانب فرانس میں بھی ایک مہینے کے لیے تیسرے لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا آغاز ہوگیا ہے اور پیرس کے علاقوں میں ہزاروں پولیس اہلکار تعینات کر دئیے گئے ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago