Urdu News

آپریشن سمدر سیتو II آئی این ایس ترکش قطر سے طبی آکسیجن کی کھیپ لے کر پہنچا

قطر

 نئی دہلی،  12/مئی2021 ۔ بھارتی بحریہ کے ذریعہ شروع کی گئی کووڈ راحت مہم ’سمدر سیتو II‘ کے ایک جزو کے طور پر آئی این ایس ترکش، مائع طبی آکسیجن (ایل ایم او) سے بھرے ہوئے دو کرایوجینک کنٹینر (ہر ایک میں 20 میٹرک ٹن) اور 230 آکسیجن سلنڈر لے کر 12 مئی 2021 کو ممبئی پہنچا۔

یہ آکسیجن کنٹینر فرانسیسی مشن کے ذریعہ ’’آکسیجن سولیڈریٹی برج‘‘ کے جزو کے طور پر فراہم کئے گئے اور آکسیجن سلنڈر قطر میں رہنے والے غیرمقیم بھارتیوں کے ذریعہ تحفتاً دیے گئے تھے۔

ان سامانوں کو مہاراشٹر کی سول انتظامیہ کے سپرد کیا گیا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Pix2URZB.jpeg https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Pix43B77.jpeg

Recommended