Categories: عالمی

پاکستان: طالبہ نے خواب میں توہین رسالت کا معاملہ دیکھا،ساتھیوں نے ٹیچر کو قتل کردیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پاکستان میں خواب میں بھی توہین رسالت جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ ایسے ہی ایک واقعہ میں ایک طالبہ نے خواب میں دیکھا کہ مدرسہ میں پڑھانے والے استاذ نے توہین رسالت کی ہے۔ جب اس نے یہ اطلاع مدرسے میں پڑھانے والے دوسرے اساتذہ کو دی تو انہوں نے مبینہ گستاخ استاد کو قتل کر دیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ڈیرہ اسماعیل خان کے جامعہ اسلامیہ فلاح البنات کے باہر مدرسے میں پڑھانے والی تین خواتین اساتذہ نے ساتھی استاذ کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ جب وہ موقع پر پہنچی تو خاتون خون میں لت پت تھی۔ تین خواتین اساتذہ نے 13 سالہ طالب علم کے کہنے پر مقتول خاتون پر توہین مذہب کا الزام لگایا تھا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انہوں نے کہا کہ میں نے مذکورہ طالبہ نے خواب میں دیکھا کہ قتل کا نشانہ بننے والے استاد نے توہین رسالت کی ہے۔ خواب میں ہی اسے قتل کرنے کا حکم دیا گیا۔مقتول ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کی مداح تھی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago