Urdu News

پاکستان: کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کا18 جون کو اسلام آباد میں کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

پاکستان: کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کا18 جون کو اسلام آباد میں کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

پاکستان کے راجدانی اسلام آباد میں کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان نے لیفٹ کے تمام پارٹیوں کو اکٹھا کرنے کے لیے کانفرنس کا اعلان کیا ہے۔

کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان نے لیفٹ کو متحد کرنے کیلئے، لیفٹ الائنس بنانے کے لیے، لیفٹ کو ایک پلیٹ فارم سے جدوجہد کرنے کے لیے، 18 جون، بروز ہفتہ، بوقت 11 بجے، نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک کانفرنس بعنوان “لیفٹ متبادل کانفرنس” کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیہ میں تمام لیفٹ کے ساتھیوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ لیفٹ کی پارٹیوں کو بھی دعوت دی گئی ہے۔

Recommended