Categories: عالمی

پینٹاگون نے طالبان حکومت کے تئیں ہندوستان کی تشویش کو واجب قرار دیا، کیا ہے ہندوستان کا موقف؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
امریکی وزارت دفاع نے افغانستان کی صورت حال پر ہندوستان کی تشویش کاذکر کرتے ہوئے اپنا بڑا دفاعی پارٹنر بتایا ہے۔پینٹاگون کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہندوستان  کی تشویش معقول ہے لیکن بھارت مخالف دہشت گرد تنظیموں کوطالبان حکومت کا ساتھ ملنے کے اس کے خدشات کو دور کیا جانا چاہیے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انڈر ڈیفنس سکریٹری کولن ایچ کہل نے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے ارکان کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ افغانستان کی صورتحال کے تئیں  تشویش میں مبتلا ہندوستان ان  مسائل کوہمارے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ انٹیلی جنس شیئرنگ کے ساتھ اگر ضرورت پڑی تو ہندوستان کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔ اس سے ہمیں نہ صرف افغانستان کے حوالے سے بلکہ دہشت گردی، بحر ہند اور بحرالکاہل میں وسیع تر علاقائی سلامتی کے مسائل پر بھی ہندوستان کا تعاون ملے گا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انہوں نے یہ بھی کہا کہ افغانستان کے تئیں ہندوستان کی پالیسیوں کاتصوربڑے پیمانے پر پاکستان کے ساتھ مسابقت کو مدنظر کیا جاتا ہے۔ بھارت کو اس خدشے کو لے کر فکر نہیں کرنی چاہیے کہ طالبان حکومت بھارت مخالف دہشت گرد تنظیموں کو فائدہ پہنچا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ ہندوستان اور امریکہ بڑے دفاعی شراکت دار ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago