وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ بھارت کی آئندہ جی 20 صدارت کے لئے لوگو ڈیزائن مقابلہ میں شرکت کریں۔
امور خارجہ کی وزارت کے سرکاری ترجمان کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’ایک خاص مقابلہ جو ہمارے نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارے گا۔
اس مقابلے میں ضرور حصہ لیں!‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔