Urdu News

وزیر اعظم نے سکھ برادری کے نمائندوں اور اٹلی میں عالمی جنگوں کے دوران لڑنے والے ہندوستانی فوجیوں کی یادگاری تقریبات میں شامل اداروں سے ملاقات کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی

 نئی دہلی۔ 30  اکتوبر       وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اٹلی میں پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران لڑنے والے ہندوستانی فوجیوں کی یادگاری تقریبات میں شامل سکھ برادری کے نمائندوں اور اداروں سمیت مختلف تنظیموں کے کمیونٹی ممبران سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے ان جنگوں میں ہندوستانی فوجیوں کی بہادری کو خراج تحسین پیش کیا۔ 

Recommended