Categories: عالمی

پشتونوں کی نسل کشی کے خلاف لاس اینجلس میں پاکستانی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) نے ملک میں پشتون عوام کی نسل کشی کے خلاف لاس اینجلس میں پاکستان قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تقریباً 200 پشتونوں نے جھنڈے اور پلے کارڈز اٹھا کر پرامن مارچ کیا جس پر ”پاکستان دہشت گردوں کی ماں ہے“، ”پشتون نسل کشی بند کرو“، ”جبری گمشدگیاں بند کرو“ کے نعرے درج تھے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 انہوں نے پاک فوج کے خلاف نعرے بھی لگائے۔ قونصلیٹ کے سامنے پاکستان کی طرف سے دہشت گرد تنظیموں کی حمایت اور فنڈنگ، اور ملک کے صوبہ خیبر پختونخوا میں پشتونوں کی غیر قانونی گمشدگیوں اور قتل کے خلاف تقریریں بھی کی گئیں، یہ احتجاج 10 جنوری کو منعقد کیا گیا تھا۔ غور طلب ہے کہ پاکستان کے ہاتھوں پشتونوں کو نسل کشی کا سامنا ہے۔ پاکستانی  فوج کے ہاتھوں بڑی تعداد میں عام شہری مارے جاتے ہیں اور بہت سے جبری گمشدگیوں کا شکار ہوتے ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago