Categories: عالمی

پنجاب: ہندستانی سرحد پر پاکستانی شہری گرفتار

چنڈی گڑھ ، 05 فروری (انڈیا نیرٹیو)

بی ایس ایف نے جمعہ کی علی الصبح سرچ آپریشن کے دوران ایک پاکستانی شہری کو گورداس پور کے قریب سرحدی علاقے سے گرفتار کیا۔ گرفتار ملزم سے تفتیش کی جارہی ہے۔

معلومات کے مطابق ، بی ایس ایف کے 89 بٹالین کے اہلکار نے گورداسپور کے کلانورمیں ایک پاکستانی کو گھومتے ہوئے دیکھا۔ گرفتار نوجوان کی شناخت شاباد خان ، پاکستان کے ضلع نارووال کے گاؤں بھوریوال کے طور پر ہوئی ہے۔

دوران تفتیش یہ پتہ چلا ہے کہ مذکورہ شخص پاکستان کی سر حد پر بہتے راوی دریا کے راستے ہندستانی سرحد میں آگیا۔ ملزم سے کوئی مشکوک چیزبرآمد نہیں ہوئی ہے۔

ممکن ہے کہ یہ شخص راستہ بھٹک کر آگیا ہو، اب تک اس بارے میں بی ایس ایف کی طرف سے کوئی موصولہ خبر بر آمد نہیں ہوئی ہے۔موصولہ خبر کے بعد ہی کچھ حتمی طور پر کہا جاسکتا ہے۔ پاکستان کی طرف سے اس طرح کی ریاکاری جاری ہے تاہم ہندستانی فوجیوں نے ہر بار اسے ناکام بنایا ہے۔

پاکستان ہر بار عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتا رہتا ہے۔ آئے دن انٹر نیشنل باڈر پر پاکستانی فوج  فائرنگ کرتی رہتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہندستانی فوج کی طرف سے بھی منہ توڑ جواب دیا جاتا ہے۔ پاکستان فوج کی ناکامیوں کو ہمیشہ ہندستان نے ناکام بنایا ہے۔ گرفتار کیے گئے شخص سے پوچھ کچھ جاری ہے ، بی ایس ایف کی طرف سے کوئی مصدقہ خبر ملنے پر درست معلومات لکھی جائے گی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago