Categories: عالمی

کواڈ فیلوشپ: وزیر اعظم نے ہندوستانی طلبا کے لیے کواڈ فیلوشپ کا اعلان کیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ٹوکیو، 24 مئی (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کواڈ سمٹ 2022 میں ہندوستانی نوجوانوں کے لیے کواڈ فیلوشپ کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر سال 100 طلباء کو امریکہ میں ماسٹرز اور ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کرنے کے لیے مالی مدد فراہم کی جائے گی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزیر اعظم مودی نے ہندوستانی طلباء پر زور دیا کہ وہ 'کواڈ' فیلوشپ پروگرام کے لیے درخواست دیں اور اسٹیم (سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی) کے رہنماؤں اور اختراع کاروں کی اگلی نسل میں شامل ہوں جو انسانیت کے لیے بہتر مستقبل کی تعمیر کر رہے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کواڈ ممالک کے سربراہان مملکت کی یہ ملاقات تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہی۔ اس ملاقات میں روس یوکرین جنگ سے لے کر چین کی آمریت تک کے مسائل اٹھائے گئے۔ تمام ممالک نے ہند پیسیفک خطے میں امن قائم کرنے کا پختہ عزم کیا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago