Categories: عالمی

سوڈان کی سرحد پر ایتھوپیا کے حملے میں 21 سوڈانی فوجی ہلاک

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سوڈانی فوج نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے مشرقی سرحدوں پر ایتھوپیا کی افواج اور امہرا ملیشیا کی طرف سے کل ہفتے کو کیا گیا حملہ پسپا کر دیا۔ایک سینیر عسکری ذرائع نے مقامی "سوڈان ٹریبیون" ویب سائٹ کو بتایا کہ سوڈانی فوج نے برکات نورین کے مشرق میں 17 کلومیٹر میں ملاکاوا کی بستی میں سوڈانی سرزمین پر ایتھوپیا کی افواج اور امہرا ملیشیا کی دراندازی کا جواب دیا۔ اس کارروائی میں کہ 21 سوڈانی فوجی مارے گئے۔اس نے بتایا کہ بھاری ہتھیاروں سیہونے والی جھڑپیں دوپہر تک جاری رہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ذرائع نے بتایا کہ ایتھوپیا کی نئی دراندازی کا مقصد امہرا کے بڑے کسانوں کی مدد کرنا ہے جو سوڈانی کے اندر لگ بھگ 10 ہزار ایکڑ زمین کی کٹائی پر کا کام کر رہے ہیں، اور دوسرا ٹیگرائے لبریشن فرنٹ ایتھوپیا کیخلاف بحر دار کے علاقے میں پیش قدمی کے لیے راستہ ہموار کرنا ہے۔قابل ذکر ہے کہ سوڈانی فوج نے نومبر 2020 میں فشقہ کبریٰ اور فشقہ صغریٰ کی بیشتر اراضی کی آزادی کے بعد سے وقتاً فوقتاً ایتھوپیا کی افواج اور ان کی حمایت کرنے والی ملیشیاؤں کے حملوں کو پسپا کیا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago