Categories: عالمی

طالبان نے ریسٹورنٹ میں مرد و خواتین کے ایک ساتھ کھانا کھانے پرعائد کر دی پابندی عائد

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہرات،13مئی (ہ س)۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مغربی افغانستان کے شہر ہرات کے ریسٹورنٹ میں مرد و خواتین کے ایک ساتھ کھانا کھانے پر پابندی عائد کردی گئی۔طالبان اہلکار کے مطابق ہرات میں پارکوں میں مرد وخواتین کے ایک ہی وقت میں جانے پر بھی پابندی ہے۔ ریسٹورنٹس میں مرد و خواتین کو الگ الگ رہنیکی ہدایت کی گئی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
طالبان اہلکار نے مزید بتایا کہ ریسٹورنٹس مالکان کو زبانی طور پر متنبہ کر دیا گیا تھا۔اہلکار کا کہنا ہے کہ چاہے میاں بیوی ہی کیوں نہ ہوں، یہ اصول لاگو ہوگا۔ خواتین سے کہا ہے کہ وہ جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کو پارکوں میں جائیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دوسری جانب خبر ایجنسی نے بتایا کہ ریسٹورنٹ حکام نے طالبان کی جانب سے نئے احکامات ملنے کی تصدیق کی ہے۔خبر ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ افغانستان بھر میں خواتین کے اکیلے سفرکرنے پر پہلے ہی پابندی عائد ہے اور گزشتہ ہفتے طالبان حکام نیخواتین کو عوامی مقامات پر برقعہ پہننے کا حکم بھی دیا تھا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago